پاک سری لنکا تیسرا ٹی ٹوئنٹی اتوار کو کھیلا جائے گا
Web Desk
10 January 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ اتوار کو دمبولا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
میچ کی تیاری کے سلسلے میں قومی اسکواڈ نے دمبولا اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کیا، جس میں کپتان سلمان علی آغا، وسیم جونیئر، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان مرزا، عبدالصمد اور خواجہ نافع نے شرکت کی۔ کوچز کی زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کی بھرپور مشق کی۔
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026