LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سابق آرمی چیف عبدالوحید کاکڑ کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک پیپلزپارٹی نے اتفاق رائے پیدا کیا، جنوبی پنجاب صوبہ بننا چاہئے: یوسف رضا گیلانی صدر، وزیراعظم کا یوم سیاہ کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، شہداء کو خراج عقیدت پیش پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری بھارتی جبری قبضے کیخلاف آج یوم سیاہ منا رہے نیتن یاہو کیلئے بڑا چیلنج، اسرائیل میں 120 نشستوں پر انتخابات آج ہوں گے مصر کا دفاعی معاونت کیلئے اہم فیصلہ، سعودیہ کو فوجی امداد کی منظوری دیدی بہاولنگر: پیرا فورس آفیسر کی شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی سے مبینہ زیادتی 27 اکتوبر1947ء ریاست جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے: وزیراعظم آزاد کشمیر ایران کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے جزائر پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ ہوٹل میں میاں بیوی پر مبینہ تشدد، وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس پر چوکی انچارج گرفتار حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا روس کے شہر وورونژ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 39 زخمی نارووال میں پاک چین ہاکی میچ، احسن اقبال کا کھیلوں کی سرگرمیوں کی بحالی پر اظہارِ مسرت پی ایم ڈی سی کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایڈمیشن پالیسی 2026 جاری، بھاری جرمانوں کا فیصلہ تہران میں 4 ملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری، علاقائی امن و سلامتی کے فروغ کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

گلوکارہ نمرہ مہرہ نے اپنے آئیڈیل شوہر کی خصوصیات بیان کر دیں

Web Desk

17 July 2026

معروف گلوکارہ نمرہ مہرہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام کے دوران اپنے مستقبل کے شریکِ حیات کے لیے پسندیدہ خصوصیات کا کھل کر اظہار کیا ہے۔ نمرہ مہرہ کا کہنا ہے کہ وہ مادی آسائشوں کے بجائے شخصیت اور اخلاق کو ترجیح دیتی ہیں اور ان کے نزدیک ایک مثالی شریکِ حیات وہ ہے جو خوش اخلاق اور شائستہ مزاج ہو۔ گلوکارہ نے مزید کہا کہ وہ ایسے شخص کی خواہش مند ہیں جو مشکل حالات میں تحمل، بردباری اور دانشمندی کا مظاہرہ کر سکے اور اشتعال میں آئے بغیر معاملات کو خوش اسلوبی سے سنبھالنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ نمرہ مہرہ نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز ٹیلی ویژن سے کیا تھا اور گانے “ماہیہ وے” کی بے پناہ مقبولیت نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا۔ وہ آج کل نہ صرف ڈراموں کے او ایس ٹی (OSTs) گانے میں مصروف ہیں بلکہ مختلف تعلیمی و ثقافتی تقریبات میں بھی اپنی پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت رہی ہیں۔