LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان 2027 میں ای سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا: اسحاق ڈار پاکستان کا جی 20 میں شمولیت کا خواب اگلی دو دہائیوں میں پورا ہو سکتا ہے: قیصر احمد شیخ ایرانی عوام کو بھوکا رکھنے کی امریکی دھمکی جنگی جرائم کا اعتراف ہے، اسماعیل بقائی غربت کے خاتمے کا سب سے بڑا ہتھیار تعلیم اور محنت ہے: احسن اقبال امریکی حملے کی صورت میں میدان جنگ کا جغرافیہ ایران طے کرے گا: قالیباف آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کے لیے خصوصی نغمہ، شہدا و غازیوں کو سلام خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ کوہاٹ: گمبٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے، پولیس شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت اگر پنجاب جاگ جائے تو ملک بھر میں انقلاب برپا ہو سکتا ہے: حافظ نعیم الرحمان خیبرپختونخوا کی سیاسی شخصیات نے جرائم پیشہ گروہ کی سرپرستی کی: اختیار ولی نئے صوبوں کے قیام کیلئے ریفرنڈم ہوگا، دسمبر اہم ہے: مصطفیٰ کمال پاکستان کے سیاحتی مقامات دنیا میں متعارف کرانے والی مصنفہ آئزوبل شا انتقال کر گئیں پنجاب میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی خوش آئند ہے، مریم نواز ایران کے پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ

کراچی میں یوم شہدائے سندھ پولیس ریس، ہزاروں افراد کی شرکت

Web Desk

2 August 2026

شہرِ قائد کراچی میں یومِ شہدائے سندھ پولیس کے موقع پر ساحلِ سمندر پر 05 کلومیٹر طویل واک اور ریس کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں 05 ہزار سے زائد شہریوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ ریس میں مردوں، خواتین، بچوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے سندھ پولیس کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے دوڑ میں حصہ لیا۔ منتظمین کے مطابق اس تقریب کا بنیادی مقصد پولیس کے شہداء کی لازوال قربانیوں کو تسلیم کرنا، صحت مندانہ سرگرمیوں کا فروغ اور عوام اور پولیس کے درمیان تعلقات کو مزید استوار کرنا تھا۔ تقریب کے اختتام پر نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے دلاوروں میں نقد انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔