LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں

وزیر اعلیٰ سندھ کی سربراہی میں اہم اجلاس، میئر کراچی نے بریفنگ دی

Web Desk

19 January 2026

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ کی سربراہی میں آج ایک اہم اجلاس شروع ہوا، جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، کمشنر کراچی حسن نقوی، وزیر بلدیات ناصر شاہ، چیف سیکریٹری اصف حیدر شاہ، وزیر اطلاعات شرجیل میمن، وزیر سماجی تحفظ سعید غنی، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ارکان شریک ہیں۔

اجلاس میں مشیر بحالیات اور دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک ہیں۔ میئر کراچی نے اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ اور دیگر شرکاء کو کراچی کی موجودہ صورتحال اور ترقیاتی امور پر تفصیلی بریفنگ دی