LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی حملوں کا سخت جواب دیا جائے گا، ایران نے ترکیہ اور سعودیہ کو آگاہ کر دیا پیرو میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، سفر کرنے والے تمام 13 افراد ہلاک ایران کا خلیجی ممالک کو امریکا اور اسرائیل کی سہولت کاری پر سخت انتباہ مزید جنگی جہاز نہ ملے تو امریکا یا اسرائیل کے دفاع میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: امریکی جنرل نے خبردار کردیا امریکی ویزا بانڈ پروگرام کے حوالے سے اہم فیصلہ میں ایرانی کرنسی کو تباہ کر رہا ہوں، صدر ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر پیغام صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین محسن نقوی کے خیالات سے کم و بیش اتفاق، اصلاحات کا فورم پارلیمنٹ ہے: خواجہ آصف شکارپور کی قومی شاہراہ پر ہولناک حادثہ، 2 نوجوان جاں بحق، ٹینکر ڈرائیور گرفتار آزاد کشمیر میں حکومت سازی : ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا تیسرا مذاکراتی دور مکمل شکارپور میں ٹول ٹیکس تنازع پر بس ڈرائیور نے ملازم کو کچل دیا ہاکی ٹیسٹ سیریز: گرین شرٹس نے جنوبی کوریا کو مسلسل دوسری بار شکست دے دی نواز شریف پر دھاندلی کا الزام لگاؤ گے تو تاریخ بھی یاد رکھنی ہو گی: رانا ثنا اللہ حمزہ شہباز اہل خانہ کے ساتھ نجی دورے پر یورپ روانہ ہوں گے آزاد کشمیر انتخابات: چیف الیکشن کمشنر کا ووٹرز کے نام پیغام جاری

شکارپور کی قومی شاہراہ پر ہولناک حادثہ، 2 نوجوان جاں بحق، ٹینکر ڈرائیور گرفتار

Web Desk

1 August 2026

ضلع شکارپور کے علاقے ہمایوں شریف کی حدود میں قومی شاہراہ پر کار، آئل ٹینکر اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوراً جائے وقوعہ پر پہنچیں اور لاشوں کو ضروری قانونی و طبی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کیا۔ پولیس نے بتایاک ہ جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت عامر کٹو اور میر کٹو کے نام سے ہوئی ہے۔

حادثے کے فوراً بعد شدید غم و غصے میں مبتلا مشتعل افراد نے آئل ٹینکر کو آگ لگانے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا اور ٹینکر کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ حادثے میں ملوث کار کا ڈرائیور موقع سے گاڑی سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جس کی تلاش اور گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔