’’پیسہ صرف آمدنی نہیں، عزت بھی دلاتا ہے‘‘: شہناز گل
Web Desk
30 July 2026
بالی ووڈ اداکارہ شہناز گل نے کہا ہے کہ ہر فنکار کو اپنی محنت اور قابلیت کے مطابق مناسب معاوضہ مانگنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے کیونکہ مالی استحکام انسان کو عزت و وقار فراہم کرتا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ کیریئر کے ابتدائی دور میں انہوں نے بغیر معاوضے کے بھی کام کیا لیکن انہیں وہ احترام نہیں ملا جس کی وہ حقدار تھیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس تلخ تجربے کے بعد انہوں نے سیکھا کہ اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا بے حد ضروری ہے۔ انہوں نے دیگر فنکاروں کو بھی مشورہ دیا کہ وہ اپنی محنت کی قدر کریں اور جائز حقوق اور معاوضے کے لیے ڈٹ کر مؤقف اختیار کریں
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026