شہیلا رضا: ہاکی فیڈریشن کے انتخابات میں وزیر اعظم کے احکامات نظر انداز
Web Desk
14 January 2026
رکن قومی اسمبلی شہیلا رضا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اولمپئینز کے ساتھ مل کر ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کے سلسلے میں پریس کانفرنس کریں گی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے احکامات کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور ہاکی فیڈریشن کا انتخاب درست انداز میں نہیں کیا جا رہا۔ شہیلا رضا کے مطابق منسٹری آئی پی سی کی اسپیشل کمیٹی کی سفارشات پر عمل نہیں کیا جا رہا اور غیر اہل افراد کی وجہ سے پاکستان ہاکی کئی سالوں سے نقصان اٹھا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026