LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی پر میڈیا رپورٹنگ کو غلط قرار دے دیا ازبکستان کی سینٹرم ایئر کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع، پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی اسحاق ڈار کا نومنتخب او آئی سی سیکریٹری جنرل سے رابطہ، عہدے سنبھالنے پر مبارکباد سندھ اسمبلی نے سندھ کی تقسیم کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی سندھ کی تقسیم کی بات بھی نہیں کی جاسکتی: مراد شاہ نے قومی اسمبلی کو خبردار کردیا شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے ہلاکتوں پر اظہار تعزیت مہمند ڈیم پاکستان کی واٹر، فوڈ اور انرجی سکیورٹی کیلئے اہم قومی منصوبہ ہے: چیئرمین واپڈا یومِ دفاع پر سائبر حملوں کا خدشہ، نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی اہم ہدایات ٹرمپ اور اماراتی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو امریکی حملوں میں شہید شہریوں کے خون کا حساب لیا جائے گا: پاسداران انقلاب نیتن یاہو کا ایرانی حکومت گرانے کیلئے کام جاری رکھنے کا اعلان پاکستان کی روسی مشرق بعید کے ساتھ تخلیقی معیشت میں تعاون بڑھانے کی تجویز مکہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی تاریخ میں اہم سنگ میل ہے: ملک احمد خان سرکاری ہسپتالوں کی سہولیات پر اپوزیشن کی تحریک التوائے کار کثرت رائے سے مسترد

معروف مصنف شوکت تھانوی کی آج 63ویں برسی منائی جا رہی ہے

Web Desk

4 May 2026

اردو کے معروف مصنف اور مزاح نگار محمد عمر، جو شوکت تھانوی کے نام سے مشہور ہوئے، کی آج 63ویں برسی ہے۔ 1904ء میں اتر پردیش میں پیدا ہونے والے شوکت تھانوی نے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز ہندوستان سے کیا، جہاں ‘سرپنچ’ جیسے اخبارات نے انہیں بطور مزاح نگار شناخت دی۔ قیامِ پاکستان کے بعد وہ کراچی منتقل ہو گئے اور ریڈیو پاکستان کے مشہور فیچر ‘قاضی جی’ سے بے پناہ شہرت حاصل کی۔ انہوں نے ادب کی تقریباً ہر صنف میں طبع آزمائی کی اور 60 کے قریب کتب تصنیف کیں۔ حکومتِ پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ‘تمغہ امتیاز’ سے نوازا۔