مولانا فضل الرحمان کا بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلیفون، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
Web Desk
15 November 2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ٹیلیفون کیا، جس کے دوران دونوں رہنماؤں کے مابین ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو کے دوران چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے خلاف حکومتی اقدامات، سیاسی انتقام اور پارٹی کو نشانہ بنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت اور پارلیمانی نظام میں ذمہ دار اپوزیشن کا کردار نہایت اہم ہوتا ہے، اس لیے حکومت کو اپوزیشن کی تنقید برداشت کرنی چاہیے اور ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کرنا چاہیے جس سے جمہوریت اور پارلیمان کمزور ہوں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان 2027 میں ای سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا: اسحاق ڈار
15 November 2026
پاکستان کا جی 20 میں شمولیت کا خواب اگلی دو دہائیوں میں پورا ہو سکتا ہے: قیصر احمد شیخ
15 November 2026
ایرانی عوام کو بھوکا رکھنے کی امریکی دھمکی جنگی جرائم کا اعتراف ہے، اسماعیل بقائی
15 November 2026
غربت کے خاتمے کا سب سے بڑا ہتھیار تعلیم اور محنت ہے: احسن اقبال
15 November 2026
امریکی حملے کی صورت میں میدان جنگ کا جغرافیہ ایران طے کرے گا: قالیباف
15 November 2026
آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کے لیے خصوصی نغمہ، شہدا و غازیوں کو سلام
15 November 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ
15 November 2026
کوہاٹ: گمبٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے، پولیس
15 November 2026