شاہین شاہ آفریدی کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب جاری
Web Desk
7 January 2026
بگ بیش لیگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہیبلیٹیشن کا عمل جاری ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شاہین شاہ آفریدی این سی اے میں میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں ری ہیب کر رہے ہیں۔
پی سی بی کے مطابق آسٹریلیا سے واپسی پر میڈیکل ٹیم نے شاہین شاہ آفریدی کے گھٹنے کا تفصیلی معائنہ کیا تھا، جس کے بعد انہیں احتیاطی طور پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب کیلئے واپس بلایا گیا۔ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ شاہین کی بحالی کا عمل منصوبہ بندی کے تحت جاری ہے اور ان کی فٹنس کا باقاعدہ جائزہ لیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسماء مشتاق اسپانٹک سر کرنے کے بعد جاں بحق
21 August 2026
ہمیں نڈر کرکٹ کھیلنے کا پیغام دیا گیا ہے: گل فیروزہ ، شوال ذوالفقار
21 August 2026
ایف آئی وی بی بوائز انڈر 17 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کی چائنیز تائپے کو 0-3 سے شکست
21 August 2026
لیڈز ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط، پاکستان پر 195 رنز کی برتری حاصل
21 August 2026
ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ، پاکستان کے شاہ زیب خان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
20 August 2026
آئی سی سی نے قذافی سٹیڈیم کے ڈی میرٹ پوائنٹس ختم کردیے
20 August 2026
لیڈز ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنالیے
20 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہونگی
19 August 2026