LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
افغانستان سے ملکر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: شہباز شریف نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق حکومتِ پنجاب اور امریکن قونصلیٹ لاہور کا کلچر کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اہم اجلاس، اقتصادی سفارت کاری اور فعال خارجہ پالیسی کو وقت کی ضرورت قرار دے دیا ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے حکومت کا رواں مالی سال سے ہائبرڈ سکوک بانڈز کے اجرا کا فیصلہ محکمہ ایکسائز کا 25 ارب 43 کروڑ روپے کا ریکارڈ ریونیو جمع آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھلے گی: باقر قالیباف

میری لینڈ میں عالمی سرمایہ کاری کانفرنس؛ 16 رکنی پاکستانی وفد کی شرکت

Web Desk

4 May 2026

امریکہ کے علاقے نیشنل ہاربر، میری لینڈ میں 3 سے 6 مئی تک عالمی سرمایہ کاری کانفرنس “سیلیکٹ یو ایس اے انویسٹمنٹ سمٹ” جاری ہے، جس میں پاکستان سے 16 کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں پر مشتمل وفد شرکت کر رہا ہے۔ اس سمٹ میں 100 سے زائد ممالک سے 6 ہزار شرکاء اور 3 ہزار سرمایہ کاروں کی شرکت متوقع ہے۔ اس کانفرنس کا بنیادی مقصد امریکی مارکیٹ میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس شراکت داری سے پاکستان اور امریکہ کے درمیان معاشی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے اور نجی شعبے کے تعاون سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔