سکارف قراقرم ونٹرلیوڈ سیزن 8 میں ایس سی او ٹیم فاتح قرار
Web Desk
26 January 2026
گلگت بلتستان میں نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لیے سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے قراقرم ونٹرلیوڈ سیزن 8 کا انعقاد کیا، جو آئس ہاکی فیسٹیول کے طور پر کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔
مختلف علاقوں کے کھلاڑیوں نے ونٹر سپورٹس ایونٹ میں شاندار کھیل پیش کیا اور اپنی مہارت کا لوہا منوایا۔
فائنل میچ میں ایس سی او ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اختتامی تقریب ہنزہ (جی بی) میں منعقد ہوئی۔
ونٹرلیوڈ سیزن میں ثقافت اور کھیلوں کا حسین ملاپ شائقین کے لیے دلچسپی کا باعث رہا، اور ایس سی او کی کوششوں سے گلگت بلتستان کی ونٹر سپورٹس اور ایڈونچر ٹورزم کو عالمی سطح پر فروغ مل رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026