پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف
Web Desk
4 August 2026
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 04 ممالک کے عمرہ زائرین کے لیے 20 سعودی ریال یومیہ مالیت کے لازمی ‘نسک فوڈ واؤچر’ متعارف کرا دیے ہیں، جن کی رقم براہِ راست ویزا فیس میں شامل کی جائے گی، جس سے عمرہ پیکجز کی لاگت میں اضافے کا امکان ہے۔ دوسری جانب وزارتِ مذہبی امور پاکستان کے مطابق 2027ء سے 2030ء تک کے حج کے لیے رجسٹرڈ افراد کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ترجمان نے حج 2027ء کے خواہشمندوں کو 16 نومبر 2027ء تک کارآمد پاسپورٹ تیار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ مزید برآں، وزارت نے سوشل میڈیا پر حج سے متعلق جعلی اشتہارات اور گمراہ کن معلومات سے عوام کو ہوشیار رہنے کی تاکید کرتے ہوئے صرف سرکاری ایپس اور مستند ذرائع پر اتکاء کرنے کی ہدایت کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
روس یوکرین جنگ ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی، 24 گھنٹے میں 27 افراد ہلاک
4 August 2026
لندن میں مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی ڈیجیٹل منتقلی کی سہولت مل گئی
4 August 2026
فوجی دستوں سے مکمل رابطہ، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
4 August 2026
کراچی کی ترقی اور ٹرانسپورٹ اب ڈراموں میں استعمال ہو رہی ہے: عظمیٰ بخاری کا طنز
4 August 2026
پنجاب اسمبلی: 5 اگست 2019 کے کشمیر مخالف بھارتی اقدامات کیخلاف قرارداد جمع
4 August 2026
پاکستان کی چین کو ایک ارب30 کروڑ ڈالر کی ری فنانسنگ کیلئے باضابطہ درخواست
4 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
4 August 2026
ملک بھر میں چہلم امام حسینؓ و شہداء کربلا عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
4 August 2026