صباحت بخاری نے صحت مند فلرٹنگ کو خوشگوار ماحول کیلئے مفید قرار دے دیا
Web Desk
7 August 2026
پاکستان کی سینئر اداکارہ صباحت بخاری نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرامہ سیٹس پر حدود و آداب کے دائرے میں رہتے ہوئے کی جانے والی صحت مند فلرٹنگ کام کے ماحول کو خوشگوار بنانے اور فنکاروں کے درمیان بہتر ہم آہنگی پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ساتھی فنکاروں کی طرف سے کی جانے والی تعریف کو وہ مثبت انداز میں لیتی ہیں، جس سے سکرین پر نظر آنے والی کیمسٹری پر بھی اچھا اثر پڑتا ہے۔ اداکارہ نے واضح کیا کہ اگرچہ وہ خود پہل کر کے فلرٹ کرنے والی شخصیت نہیں ہیں، لیکن خوش اخلاق اور مثبت لوگوں کی دل سے تعریف ضرور کرتی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
لندن: عوامی شکایات پر ہارر فلم دی ممی کے پوسٹر پر پابندی عائد
7 August 2026
ارطغرل کے عبدالرحمٰن الپ جلال آل کا جلد پاکستان آنے کا اعلان
6 August 2026
مہر بانو کی موت کا مذاق اڑانے والی ریل پر سوشل میڈیا صارفین برہم
6 August 2026
والد کا انتقال نہیں قتل ہوا تھا: جگن کاظم
6 August 2026
سجل علی کے فوٹو شوٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
5 August 2026
اداکارہ رشمیکا مندانا نے اپنی صحت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا
5 August 2026
شادی کی تصاویر کیوں چھپائیں؟ نمرہ خان نے مداحوں کو جواب دے دیا
5 August 2026
بھارتی اداکار پردیپ راوت 74 برس کی عمر میں چل بسے
4 August 2026