LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان لیبیا کے شہر بن غازی میں روسی بحری جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمی بھارت سے آنے والے 2 ہزار 339 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے مریم اورنگزیب نے وزیراعلی ٰ پنجاب کو سپر سی ایم قرار دے دیا تیاریاں مکمل، 24 نومبر کو راولپنڈی میں مریم نواز کا تاریخی استقبال ہوگا: حنیف عباسی دہشتگردی پر بات ہوگی اور شواہد کے ساتھ ہو گی: مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب چک شومر دوبارہ ناکام ہوں گے، ان کے ساتھ کام کرنا مشکل ہوگا، ٹرمپ کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پروفیشنل ٹیم قائم کریں گے: ایس ایم تنویر شمالی وزیرستان: کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ، امن اور خطے سے محبت کا اظہار دبئی رن 2026، شیخ زاید روڈ پر 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد کی ریکارڈ شرکت بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں کی وائرل ویڈیو کا معاملہ، مزید تین افراد گرفتار بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ

صبا قمر نے اپنی ’’ادھوری خواہشات‘‘ کا اظہار کردیا

Web Desk

11 May 2026

پاکستانی اداکارہ صبا قمر اپنے منفرد اور فلسفیانہ خیالات کی وجہ سے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ ایک حالیہ وائرل ویڈیو میں اداکارہ نے اپنی زندگی کو بھارتی ہدایت کار امتیاز علی کی فلموں سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو ایک ’ادھوری روح‘ سمجھتی ہیں اور ان کے نزدیک اس ادھورے پن میں بھی ایک خاص خوبصورتی اور کشش ہے۔ صبا قمر کا ماننا ہے کہ اگر انسان کی تمام خواہشات پوری ہو جائیں تو تڑپ اور جذبہ ختم ہو جاتا ہے، اس لیے وہ زندگی کے درد اور کمی میں بھی ایک خاص لطف محسوس کرتی ہیں۔ ان کی اس گہری گفتگو نے جہاں مداحوں کو متاثر کیا ہے، وہیں سوشل میڈیا پر زندگی کے ادھورے پن اور معنویت پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔