بونڈی بیچ حملے کی تحقیقات کیلئے رائل انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
Web Desk
8 January 2026
آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے بونڈی بیچ حملے کی تحقیقات کے لیے رائل انکوائری کمیشن کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم کے مطابق انکوائری کمیشن رواں سال دسمبر میں اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کرے گا۔
انتھونی البانیز نے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح اتحاد اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے، اور یہ رائل کمیشن درست نتائج تک پہنچنے کے لیے درست فارمیٹ، مناسب مدت اور واضح ٹرمز آف ریفرنس کے تحت کام کرے گا۔
واضح رہے کہ بونڈی بیچ پر ہونے والے حملے میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ حملہ آور باپ بیٹے میں سے باپ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا تھا جبکہ بیٹا زخمی حالت میں گرفتار ہوا، جو اس وقت جیل میں مختلف مقدمات کا سامنا کر رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
23 November 2026