بھارتی سینئر اداکار رماکانت دیاما 69 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
Web Desk
27 May 2026
بھارتی فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کے معروف اداکار رماکانت دیاما انتقال کرگئے ہیں۔ ان کے انتقال کی اطلاع ساتھی اداکارہ شوبھانگی نے سوشل میڈیا پر دی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رماکانت دیاما منگل کو انہتر برس کی عمر میں وفات پا گئے، تاہم ان کے انتقال کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکیں۔
رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وہ کافی عرصے سے بیماری میں مبتلا تھے اور اس دوران انہوں نے متعدد مشہور بھارتی پروجیکٹس میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں فلم “چک دے انڈیا” بھی شامل ہے۔
ان کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ ایک بہترین فنکار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک نرم دل اور خوش اخلاق شخصیت کے مالک تھے۔
متعلقہ عنوانات
ہالی ووڈ اداکارہ ڈیوگ چیس 35 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
18 June 2026
مولانا طارق جمیل کو رولیکس گھڑی کا تحفہ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
18 June 2026
سنچیتا کہتی تھی سشانت کی طرح جان دوں گی، دوست کا لرزہ خیز انکشاف
18 June 2026
کالا ہرن تنازع، سلمان خان عدالت پہنچ گئے، گووند نامدیو کو قانونی نوٹس
17 June 2026
دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو سلام، طارق عزیز کو مداحوں سے بچھرے چھ برس بیت گئے
17 June 2026
معروف ترک اداکارہ ایجے ارتیم 35 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
17 June 2026
22 سالہ بھارتی اداکارہ کی پراسرار موت، سشانت سنگھ راجپوت کا نام بھی سامنے آگیا
16 June 2026
خواتین پر تیزاب حملے، خلیل الرحمان قمر نامناسب بیان دینے پر تنقید کی زد میں آگئے
16 June 2026