اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز کو “راست” سسٹم استعمال کرنے کی اجازت دے دی
Web Desk
15 January 2026
کراچی: امریکی ڈالرز کی وطن آمد کے حوالے سے اسٹیٹ بینک نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ایکسچینج کمپنیز کو اپنا جدید ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم “راست” استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
ایس بی پی کی جانب سے جاری ای پی ڈی سرکلر لیٹر نمبر 2 کے مطابق، منی چینجرز اب غیر ملکی کرنسیز کی تجارت راست سسٹم کے ذریعے کر سکیں گے۔ راست سسٹم اسٹیٹ بینک کا مفت اور جدید ڈیجیٹل نظام ہے، جسے پانچ سال قبل متعارف کروایا گیا تھا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق اس سہولت سے ترسیلات زر کی وصولی کی رفتار بڑھے گی اور یہ کیش لیس معیشت کی جانب اہم پیشرفت ہے۔ ترسیلات زر بینک اکاؤنٹس اور موبائل والٹس میں وصول کی جا سکیں گی، جس سے صارفین کے لیے سہولت میں اضافہ ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے ریلیف سے قبل قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں
15 September 2026
پمز ایم سی ایچ سے نومولود چوری کی کوشش ناکام، دو خواتین اور لڑکی گرفتار
15 September 2026
پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا: حافظ نعیم الرحمان
15 September 2026
انڈونیشین نیوی کے سربراہ کی نیول چیف سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کا عزم
15 September 2026
ملائیشین وزیراعظم سے من گھڑت بیانیہ نکلوانے کی بھارتی کوشش ناکام، انٹرویو پھر سرخیوں میں
15 September 2026
برمنگھم ٹیسٹ کے ہیرو رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
15 September 2026
اسحاق ڈار سے لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات ہوئی، تمام شعبوں میں تعاون پر اتفاق
15 September 2026
پٹرولیم قیمتوں میں ریلیف، حکومت اور جماعت اسلامی میں اہم ملاقات
15 September 2026