LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر میناب سکول حملے میں 168 افراد شہید ہوئے، امریکا کو جواب دہ بنائیں گے: ایران خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہیں: مولانا فضل الرحمان آرٹیکل 232 کے تحت صدر کی طرف سے ایمرجنسی نافذ کرنے کا گزیٹ نوٹیفکیشن جاری آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں ایریا ڈیویلپمنٹ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا حکم خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج مسائل کا حل نہیں، جمہوریت دشمنی کا سفر جاری ہے: حافظ نعیم الرحمان خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی وفاقی دارالحکومت میں ریڈ الرٹ جاری: حساس عمارتوں پر رینجرز تعینات، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتاریوں کا حکم پختونخوا میں ایمرجنسی: اڈیالہ جیل کے اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد جے یو آئی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس طلب؛ مولانا فضل الرحمان میڈیا بریفنگ دیں گے کے پی میں بڑا بیوروکریٹک الٹ پھیر: پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 15 اعلیٰ افسران کے صوبے سے تبادلے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی: گورنر خیبر پختونخوا ایمرجنسی کے بعد پہلا نوٹیفکیشن، فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات

پنجاب حکومت کی انتظامی سطح پر تبدیلیاں، 46 افسروں کے تقرر و تبادلے

Web Desk

5 August 2026

پنجاب حکومت نے انتظامی امور کو مزید فعال بنانے کے لیے صوبے بھر میں بڑے پیمانے پر 46 افسران (ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلیکٹرز / اے ڈی سیز) کے تقرر و تبادلے کر دیے ہیں۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت تمام نئی تعائنیوں اور تبادلوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، قصور، اوکاڑہ، سیالکوٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ملتان اور بہاولپور سمیت متعدد اضلاع میں نئے اے ڈی سی (انفورسمنٹ، ہیڈکوارٹرز، میونسپل سروسز اور سوشل سروسز) تعینات کیے گئے ہیں۔ ان تعیناتیوں میں امبرین چودھری، وقار عظیم، ساریہ حیدر، صولت حیات وٹو، عبدالرحمان خان، ملیحہ سحر اور دیگر سینئر افسران شامل ہیں، جنہیں انتظامی اور قانون نافذ کرنے سے متعلق اہم ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔