راولپنڈی: پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا ختم ، سپریم کورٹ جانے کا اعلان
Web Desk
29 January 2026
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف، سلمان اکرم راجہ، نے اڈیالہ جیل کے باہر جاری دھرنے کو ختم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کل وہ تمام پارلیمنٹیرینز کے ہمراہ سپریم کورٹ آف پاکستان جائیں گے۔
اس موقع پر چیف جسٹس کو ایک باضابطہ یادداشت پیش کی جائے گی، جس میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف کو ان کے اہلِ خانہ اور ذاتی معالج سے ملاقات اور مکمل طبی معائنہ کی اجازت دینے کا مطالبہ شامل ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی
20 November 2026
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
20 November 2026
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل
20 November 2026
دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص
20 November 2026