LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل شفاف انتخابات تک بڑی آئینی تبدیلی قبول نہیں: سلمان اکرم راجہ سفارتی وفد کا این ڈی ایم اے کا دورہ، جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام کو سراہا فیک نیوز کی روک تھام ناگزیر، صحافت ذمہ دارانہ پیشہ ہے: عظمیٰ بخاری وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ PMDC کا ایم ڈی کیٹ امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان، ٹیسٹ اب 20 ستمبر کو ہو گا راولپنڈی میں رواں سال ڈینگی کے 6 کیسز سامنے آ گئے، 67 ہزار سے زائد لاروا تلف، ہیلتھ اتھارٹی کی رپورٹ جاری ہم افغانستان کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، افغان طالبان کو پاکستان یا دہشت گردوں میں سے ایک کو چننا ہوگا: دفترِ خارجہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں رکھنے کے تاثر کی تردید,اڈیالہ جیل حکام کی رپورٹ پیش پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا حافظ نعیم الرحمن کی 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کی اپیل براڈ پیک حادثہ: جاں بحق ہونے والے پانچ غیرملکی کوہ پیماؤں کی میتیں سکردو پہنچا دی گئیں پاکستان جلد یوریشین اکنامک یونین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ کرے گا، فیصل نیاز ترمذی ٹرمپ نے امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کی خبروں کو مسترد کر دیا اسلام آباد ہائیکورٹ: گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسران کے الاؤنس میں اضافہ

بانی پی ٹی آئی سے رفقا کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے

Web Desk

5 August 2026

بانی پی ٹی آئی سے رفقاء اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کے مقررہ دن کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ملاقاتیوں کی حتمی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔ یہ فہرست پی ٹی آئی کے فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے باضابطہ طور پر جیل انتظامیہ کو جمع کرائی۔ جیل حکام کو فراہم کی جانے والی اس ملاقاتی فہرست میں طارق محمود چوہدری، سید عمر دراز، اظہر رؤف، رانا ارسلان، صدیق خان ترین اور عمر بیگ کے نام شامل ہیں۔ قانونی ضوابط اور جیل رولز کے مطابق اس ملاقات کا مقصد بانی پی ٹی آئی سے قانونی، سیاسی اور تنظیمی امور پر مشاورت کرنا ہے۔