چئیرمین پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط کردی
Web Desk
19 January 2026
اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن اسپیکر کی صوابدید ہے اور جو بھی نوٹیفکیشن ہوا، ہم اس کے مشکور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ممبران جوڈیشل کمیشن کے گزشتہ اجلاسوں میں ستائیسویں آئینی ترمیم اور چھبیسویں آئینی ترمیم کے تحفظات کی وجہ سے شریک نہیں ہوئے۔
بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا، اور اسی کے مطابق اپنا موقف پیش کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026