پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں مثبت رحجان
Web Desk
21 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا، جہاں خریداروں کی دلچسپی کے باعث کے ایس ای-100 انڈیکس میں نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ ابتدائی سیشن کے دوران انڈیکس 881 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز مارکیٹ میں اچانک مندی کے باعث 100 انڈیکس 814 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 65 ہزار 151 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا، تاہم آج بازارِ حصص نے گینز کو تیزی سے بازیافت کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
24 November 2026
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
24 November 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکار
24 November 2026
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
23 November 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
23 November 2026
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد بڑا اضافہ
23 November 2026