LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا فیصلہ پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی احد چیمہ کی ایم ڈی آپریشنز ورلڈ بینک سے ملاقات، پاکستان کے ترقیاتی اہداف پر اہم تبادلہ خیال روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری پشاور دیر کالونی اسکول حادثہ: ایل آر ایچ اسپتال میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی لائے گئے، ترجمان کے پی ایمرجنسی مارشل لاء سے بدتر، تمام طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہو تو غیر مشروط مذاکرات کو تیار ہیں: محمود خان اچکزئی برطانیہ: منشیات اور منی لانڈرنگ کیخلاف کارروائی، خاتون سمیت 12 افراد کو 100 سال سے زائد قید کی سزا بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اظہار لاتعلقی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

Web Desk

15 October 2026

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز زبردست تیزی اور مثبت رجحان غالب رہا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای-100 انڈیکس 768 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 66 ہزار 186 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں شدید خرید و فروخت کا رجحان دیکھا گیا، جہاں انڈیکس ابتدائی ساعات میں ہی 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ درج کرتے ہوئے 1 لاکھ 65 ہزار 932 کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر 641 پوائنٹس کی کمی کی وجہ سے 100 انڈیکس 1 لاکھ 65 ہزار 417 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، تاہم آج سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کے باعث مارکیٹ نے پچھلے نقصان کا ازالہ کرتے ہوئے بڑی ریکوری کی ہے۔