مرتضیٰ وہاب کی گل پلازہ آمد، مشتعل شہریوں کا احتجاج، قاتل قاتل میئرقاتل کے نعرے
Web Desk
18 January 2026
گل پلازہ میں آگ لگنے کے تقریباً 23گھنٹے بعدمیئرکراچی مرتضیٰ وہاب جائے وقوعہ پر پہنچے تو متاثرین اورشہریوں کے شدید احتجاج کا سامنا کرناپڑا۔مشتعل شہریوں نےمیئرکراچی نامنظوراور قاتل قاتل میئرقاتل کے نعرے لگاتے ہوئے مرتضیٰ وہاب سے استعفے کا مطالبہ کیا اور شکوہ کیاکہ اتنے گھنٹے گزرنےکے بعد وہ اب آئے ہیں۔۔۔شہریوں میں بڑھتااشتعال دیکھ کر سیکیورٹی اہلکاروں نے مرتضیٰ وہاب کو قریب واقع ڈی سی ساؤتھ کے دفترپہنچادیا۔اور ڈی سی آفس کے دروازےبندکردیئے۔۔۔جس کے بعد مشتعل افراد نے ڈی سی آفس کے گیٹ پر پتھراؤ کیااور احتجاج شروع کردیا۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026