LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ن لیگ نئے صوبوں پر جلد فیصلہ کر کے اپنا مؤقف سامنے لائے گی: رانا ثنا اللہ حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان اسحاق ڈار القدس سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن روانہ آبنائے ہرمز معاہدے کی راہ ہموار، ایران کی عمان سے مثبت مذاکرات کی تصدیق وزیراعظم شہباز شریف 6 اور 7 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، 7 ماہ میں 18 لاکھ سے زائد سمز بلاک روس میں کرپٹو کرنسی کے لیے جامع قانون منظور، صدر پوتن نے دستخط کر دیے فیلڈ مارشل کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ نیب کی 2026 کی دوسری سہ ماہی میں 2.45 ٹریلین روپے ریکارڈ ریکوری آبنائے ہرمز پر مثبت پیش رفت، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آزادانہ آمدو رفت بحال، معاہدہ جلد طے پا جائے گا: اسکاٹ بیسنٹ کویت میں دھماکوں اور عمان کے قریب کارگو جہاز پر حملے کی اطلاعات روسی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹل تعلیمی انقلاب، 2 برس میں شرح خواندگی 35 فیصد بڑھانے کا ہدف

وزیراعظم شہباز شریف 6 اور 7 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے

Web Desk

4 August 2026

وزیراعظم شہباز شریف 6 اور 7 اگست کو سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپنے اس اہم دورے کے دوران وزیراعظم سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہباز بن سلمان سے اعلیٰ سطح کی ملاقات کریں گے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات اور اسٹریٹجک تعاون کو مزید وسعت دینے پر گفتگو ہوگی۔

اس اہم ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری کے مختلف شعبوں میں دوطرفہ شراکت داری کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ دونوں رہنما خطے کی مجموعی سیاسی و سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی مشاورت کریں گے۔