ڈیووس اجلاس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے
Web Desk
22 January 2026
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے، جہاں ان کے طیارے نے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر مختلف اجلاسوں میں شرکت کی، جبکہ اس دوران بورڈ آف پیس کے معاہدے پر بھی دستخط کیے گئے۔
وزیراعظم لندن میں چار روز قیام کریں گے، اس دوران اہم ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ وہ میڈیکل چیک اپ بھی کروائیں گے۔
لوٹن ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل، ڈپٹی ہائی کمشنر حسیب بن عزیز اور اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا نے کیا۔
استقبالی وفد میں مسلم لیگ (ن) کے صدر احسن ڈار اور خرم بٹ بھی شامل تھے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور مصر کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، فلسطینیوں کی حمایت پر اتفاق
29 July 2026
ٹرمپ انتظامیہ کی ایران پر نئی پابندیاں، 8 تیل بردار جہاز اور 10 ادارے نشانے پر
29 July 2026
عراقی مسلح گروپ کا سعودی اور امریکی حملوں کا بدلہ لینے کا اعلان
29 July 2026
کویتی وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد: فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون پر اتفاق
29 July 2026
ن لیگ خیراتی مینڈیٹ کی حکومت ہے، کشمیر میں ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے: شرجیل انعام میمن
29 July 2026
بانی پی ٹی آئی کے حکم پر عوامی تحریک کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں، عبد القیوم نیازی
29 July 2026
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بند کی جائے: 27 جولائی کے الیکشن فراڈ تھے، بیرسٹر گوہر
29 July 2026
امریکی مفادات پر حملہ برداشت نہیں، ٹرمپ کا ایران کو سخت جواب دینے کا اعلان
29 July 2026