امریکی صدر سے وزیراعظم شہبازشریف کی سرگوشیاں توجہ کا مرکز
Web Desk
22 January 2026
ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس کے مسودے پر دستخط کی تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے وزیراعظم شہبازشریف کی سرگوشیاں توجہ کا مرکزرہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مسودے پر دستخط کیی تقریب میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے پاکستان کی طرف سے معاہدے پر دستخط کیے۔
اس موقع پر وزیراعظم کی امریکی صدر ٹرمپ سے خوشگوار موڈ میں گفتگو ہوئی۔خاص طورپران کی صدر ٹرمپ سے سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔
صدر ٹرمپ نے تقریب کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مسکراہٹ کے ساتھ خیرمقدم کیا۔پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت تقریب میں عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026