LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان سردیوں میں صارفین کو روزانہ صرف 8 گھنٹے گیس ملنے کا امکان پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا: مریم نواز ایف ڈبلیو او کی کارکردگی انتہائی ناقص، ایوان مطمئن نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی بلاول بھٹو زرداری کا کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا ارتکاب کیا: اقوام متحدہ کا انکوائری کمیشن یمنی افواج کے 24 گھنٹے میں حوثی ملیشیا پر 1276 حملے، 382 کمانڈر و اہلکار نشانہ بنے وزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی آج ملاقات طے ایران نے یورپ اور امریکا کو نشانہ بنانے والے میزائل تیار کر لیے: ٹرمپ کوٹ ادو: 3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا سبزی فروش گرفتار بھارت کشمیریوں کے جزبہ حریت کو ختم نہیں کر سکتا: صدر، وزیراعظم آزاد کشمیر ایران پر حملے کی مخالفت: اسرائیلی وزیراعظم کا آرمی چیف کو برطرف کرنے کا امکان امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ امریکی صدر کا انتخابی دھاندلی کی نشاندہی کرنے والوں کیلئے 10 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو ریلیف سے محروم کر دیا

Web Desk

16 January 2026

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو ریلیف سے محروم کر دیا ہے۔ پیٹرول پر فی لیٹر لیوی چار روپے پینسٹھ پیسے بڑھا کر 82 روپے 27 پیسے کر دی گئی ہے، جبکہ پہلے یہ 78 روپے 62 پیسے تھی۔

اسی طرح ڈیزل پر بھی فی لیٹر لیوی میں 58 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد یہ 76 روپے 21 پیسے پر پہنچ گئی، جبکہ پچھلی مقدار 75 روپے 43 پیسے تھی۔

ماہرین کے مطابق اگر لیوی برقرار رہتی تو پیٹرول ساڑھے چار روپے فی لیٹر سستا ہو سکتا تھا، تاہم لیوی میں اضافے کے باعث صارفین کو مہنگائی کا مزید بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔