LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع صدر زرداری کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات، عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور ترکی میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ایمرجنسی کا نفاذ تحریک انصاف کی ضد اور عدم تعاون کا نتیجہ ہے: طارق فضل چودھری وزیر خزانہ کی سربراہ ای ایس سی اے پی سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو

پی سی بی نے بنگلادیش کے بھارت نہ جانے کے موقف کی حمایت کر دی

Web Desk

21 January 2026

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کے ورلڈ کپ میں بھارت نہ جانے کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے آئی سی سی کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق خط میں پی سی بی نے واضح کیا کہ تمام صورتحال میں بنگلادیش کے فیصلے کی مکمل حمایت کی جاتی ہے۔

پی سی بی نے آئی سی سی بورڈ ممبرز کو بھی خط کی کاپی بھیجی اور تجویز دی کہ بنگلادیش کے میچز پاکستان میں کرائے جائیں۔ ساتھ ہی پی سی بی نے بنگلادیش کی وجہ سے ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے پر نظرثانی کا بھی کہا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے اس معاملے پر آج بورڈ میٹنگ طلب کی ہے، جس میں بنگلادیش کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بات ہوگی۔ آئی سی سی کی جانب سے بنگلادیش کے میچز کا وینیو تبدیل کرنے کا امکان کم ہی ہے۔