پی سی بی کا قومی کرکٹرز کو افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے این او سی نہ دینے کا فیصلہ
Web Desk
5 November 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو افغانستان پریمیئر لیگ (APL) میں شرکت کے لیے این او سی (No Objection Certificate) نہ دینے کا باضابطہ فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وسیم اکرم کو افغان پریمیئر لیگ میں بطور مینٹور کام کرنے کی پیشکش کی گئی تھی، تاہم انہوں نے پی سی بی کی پالیسی کا احترام کرتے ہوئے اس پیشکش کو قبول کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی شہری کی حیثیت سے افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کر چکے ہیں، تاہم پی سی بی کی موجودہ پالیسی کے تحت کسی بھی معاہدہ یافتہ یا قومی کرکٹر کو لیگ میں شمولیت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان مینز سکواش ٹیم ایشین چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی
6 November 2026
چین میں 13ویں انٹرنیشنل آرمی کیڈٹس ویک، پاکستانی کیڈٹس نے سلور میڈل جیت لیا
6 November 2026
وسیم اکرم کا افغانستان پریمیئر لیگ میں مینٹور بننے سے انکار
6 November 2026
پی سی بی کا قومی کرکٹرز کو افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے این او سی نہ دینے کا فیصلہ
5 November 2026
کرسٹیانو رونالڈو کا پرتگال کی قومی فٹبال ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
5 November 2026
ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بناکر تاریخ رقم کردی
5 November 2026
جے 60 جونیئر ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ، تین پاکستانی کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
4 November 2026
مستفیض الرحمان کی بگ بیش لیگ میں انٹری، رینیگیڈز نے سائن کرلیا
4 November 2026