پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے آسٹریلوی پلئینگ الیون کا اعلان
Web Desk
29 January 2026
لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کے لیے آسٹریلیا نے اپنی پلئینگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔
آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹریوس ہیڈ کریں گے جبکہ مچل مارش کو آج کے میچ میں آرام دیا گیا ہے۔ اس میچ میں آسٹریلیا کے تین کھلاڑی بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈیبیو کریں گے۔
ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں میں میتھیو رینشا، جیک ایڈورڈز اور مالی بارڈمین شامل ہیں۔
آسٹریلیا کی پلئینگ الیون میں کپتان ٹریوس ہیڈ، میتھیو شارٹ، کیمرون گرین، میتھیو رینشا، کوپر کونلی، مچل اوون، جوش فیلپ، جیک ایڈورڈز، ژیویئر بارٹلیٹ، ایڈم زیمپا اور مالی بارڈمین شامل ہیں۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج شام چار بجے کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026