انڈر 19 ورلڈ کپ : پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہرارے آمد ، پہلا میچ 16 جنوری کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی
Web Desk
14 January 2026
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم بلاوائیو سے ہرارے پہنچ گئی ہے جہاں کھلاڑیوں نے اپنے پہلے ٹریننگ سیشن کی تیاری مکمل کر لی ہے۔
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کل سے آغاز ہوگا، جس میں پاکستان ٹیم اپنے کیریئر کے اہم میچز کھیلنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان اپنا پہلا میچ انگلینڈ کے خلاف 16 جنوری کو کھیلے گا۔
ٹیم کے کوچز اور کھلاڑی تمام میچز میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں، اور ٹیم انتظامیہ نے تربیتی سیشنز میں کھلاڑیوں کی فٹنس اور تکنیکی مہارت پر خصوصی توجہ دی ہے۔
متعلقہ عنوانات
انگلینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر پہنچ گئی
22 August 2026
ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن اختتام پذیر
22 August 2026
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر
22 August 2026
پاکستانی ویمن فٹ بالر مریم محمود نے انٹرنیشنل آنر بورڈ پر جگہ بنالی
22 August 2026
مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، کپتان قومی ٹیم کا اعتراف
22 August 2026
فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا، ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے
22 August 2026
لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
22 August 2026
لیجنڈری فٹ بالر برٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں
22 August 2026