LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان لیبیا کے شہر بن غازی میں روسی بحری جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمی بھارت سے آنے والے 2 ہزار 339 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے مریم اورنگزیب نے وزیراعلی ٰ پنجاب کو سپر سی ایم قرار دے دیا تیاریاں مکمل، 24 نومبر کو راولپنڈی میں مریم نواز کا تاریخی استقبال ہوگا: حنیف عباسی دہشتگردی پر بات ہوگی اور شواہد کے ساتھ ہو گی: مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب چک شومر دوبارہ ناکام ہوں گے، ان کے ساتھ کام کرنا مشکل ہوگا، ٹرمپ کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پروفیشنل ٹیم قائم کریں گے: ایس ایم تنویر شمالی وزیرستان: کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ، امن اور خطے سے محبت کا اظہار

ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کی شرکت کا حتمی فیصلہ آج متوقع

Web Desk

30 January 2026

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آج ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گا۔

پی سی بی نے مختلف تجاویز اور آپشنز پر غور جاری رکھا ہوا ہے، جبکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کے حکام کو اعتماد میں لے لیا ہے تاکہ معاملہ خوش اسلوبی سے حل کیا جا سکے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے پی سی بی کو معاملہ خوش اسلوبی اور مثبت انداز میں حل کرنے کی ہدایت جاری کی ہے تاکہ پاکستان کی ٹیم ورلڈکپ میں حصہ لے سکے۔