پاکستان اور سوڈان کا سکیورٹی سمیت متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Web Desk
7 November 2026
پاکستان اور سوڈان نے سیکیورٹی، داخلی امور، پولیس ٹریننگ، نادرا اور سائبر کرائم سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے پر مکمل اتفاق کیا ہے، جبکہ سائبر کرائم کے شعبے میں جلد باضابطہ معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی سوڈانی وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل بابکر سمرہ مصطفیٰ علی سے وفود کی سطح پر ملاقات میں یہ فیصلے۔ سامنے ائے۔ محسن نقوی نے سوڈان میں قیامِ امن اور تعمیرِ نو کے لیے پاکستان کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا اعادہ کرتے ہوئے بتایا کہ نادرا اب تک سوڈان میں کروڑوں شہریت، قومی شناختی کارڈز اور سرٹیفکیٹس کا اندراج کر چکا ہے۔ مزید برآں، پاکستانی وزیر داخلہ نے شادی شدہ سوڈانی خواتین کے ویزا مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے اور سوڈانی پولیس افسران کی تربیت و طبی سہولیات کی فراہمی کی بھی پیشکش کی۔
متعلقہ عنوانات
تربیلا ڈیم خرابی: حفاظتی اقدامات کے تحت ٹنل نمبر 5 میں آمد و رفت بند
12 November 2026
سہیل آفریدی کی بازیابی کیلئے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر
12 November 2026
12 November 2026
ارجنٹائن نے اپنی مسلح افواج کو دہشت گرد قرار دینے کا ایرانی اقدام مسترد کر دیا
12 November 2026
صوبائی حکومتوں کی عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
12 November 2026
پاکستان منرلز فورم: معدنیات کو خام شکل میں برآمد کرنا مقصد نہیں، اسحاق ڈار
12 November 2026
نائیجیریا پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان نے ایران کو شکست دیدی
12 November 2026
سعودی عرب اور حرمین شریفین کی سلامتی پاکستان کی اولین ترجیح ہے: ترجمان پاک فوج
12 November 2026