پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیا
Web Desk
12 November 2026
اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں آج سے ’پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026‘ کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، جس کے باعث وفاقی دارالحکومت عالمی سرمایہ کاروں اور معدنیات کے ماہرین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ حکومتِ پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہونے والے اس اہم فورم میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں اور بین الاقوامی شراکت داروں کو پاکستان کے وسیع معدنی ذخائر اور سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع سے آگاہ کیا جائے گا۔ فورم کے دوران معدنی وسائل کی تلاش، جدید کان کنی، پراسیسنگ اور ویلیو ایڈیشن کے شعبوں میں عالمی شراکت داری کے امکانات کو اجاگر کیا جا رہا ہے، جس کا بنیادی مقصد ملک کے قیمتی معدنی وسائل کو پائیدار معاشی ترقی اور بیرونی سرمایہ کاری کے نئے مواقع میں تبدیل کرنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
صوبائی حکومتوں کی عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
12 November 2026
پاکستان منرلز فورم: معدنیات کو خام شکل میں برآمد کرنا مقصد نہیں، اسحاق ڈار
12 November 2026
نائیجیریا پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان نے ایران کو شکست دیدی
12 November 2026
سعودی عرب اور حرمین شریفین کی سلامتی پاکستان کی اولین ترجیح ہے: ترجمان پاک فوج
12 November 2026
گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی: محسن نقوی
12 November 2026
پاک فوج کا ضلع باغ میں مفت ویٹرنری کیمپ، ایک ہزار سے زائد جانوروں کا معائنہ
12 November 2026
غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملہ، سرجن سمیت 5 افراد شہید ہوگئے
12 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار
12 November 2026