ارجنٹائن نے اپنی مسلح افواج کو دہشت گرد قرار دینے کا ایرانی اقدام مسترد کر دیا
Web Desk
12 November 2026
ارجنٹائن کی وزارتِ خارجہ نے ایران کی جانب سے ملک کی بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کے فیصلے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد اور مسلح افواج کے خلاف ناقابلِ قبول الزام قرار دیا ہے۔ ارجنٹائن کے سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کی بحریہ اور فضائیہ آئینی ادارے ہیں جو ملکی و بین الاقوامی قوانین کے تحت قومی خودمختاری کا دفاع کرتی ہیں۔ واضح رہے کہ ایران نے ایک روز قبل 2019ء کے ’قانونِ اقدامِ متقابل‘ کے تحت یہ فیصلہ ارجنٹائن کی جانب سے رواں سال اپریل میں سپاہ پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے ردِعمل میں کیا تھا، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان 1994ء کے بیونس آئرس بم دھماکے کے معاملے پر طویل عرصے سے سفارتی کشیدگی چلی آ رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان منرلز فورم: معدنیات کو خام شکل میں برآمد کرنا مقصد نہیں، اسحاق ڈار
12 November 2026
غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملہ، سرجن سمیت 5 افراد شہید ہوگئے
12 November 2026
صدر پوتن آج امریکی نمائندوں اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر سے ملاقات کریں گے
12 November 2026
بھارتی ارب پتی دیپندر گوئل کی تیار کردہ جدید ویئر ایبل ڈیوائس ’’ٹیمپل‘‘ پر طبی ماہرین کی شدید تنقید
12 November 2026
غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں، اسرائیلی حملوں میں شہریوں کی ہلاکتیں جاری: روس
12 November 2026
چین نے امریکی پابندیوں کے باوجود جدید مصنوعی ذہانت کے ایچ 200 چپس خرید لئے
12 November 2026
ایران کی جوابی کارروائی یورپ بھر میں امریکی اڈوں تک پھیل سکتی ہے: محسن رضائی
12 November 2026
بائنانس سے 6.3 ارب ڈالر کی چوری، سائبر سکیورٹی نظام کی کمزوریاں بے نقاب
12 November 2026