پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار
Web Desk
12 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی مثبت رجحان اور تیزی کا سلسلہ برقرار ہے۔ جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کے باعث مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور کے ایس ای ہنڈرڈ (KSE-100) انڈیکس 1000 سے زائد پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 80 ہزار 202 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار 83 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
صدر پوتن آج امریکی نمائندوں اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر سے ملاقات کریں گے
12 November 2026
بھارتی ارب پتی دیپندر گوئل کی تیار کردہ جدید ویئر ایبل ڈیوائس ’’ٹیمپل‘‘ پر طبی ماہرین کی شدید تنقید
12 November 2026
غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں، اسرائیلی حملوں میں شہریوں کی ہلاکتیں جاری: روس
12 November 2026
چین نے امریکی پابندیوں کے باوجود جدید مصنوعی ذہانت کے ایچ 200 چپس خرید لئے
12 November 2026
مسی سپی میں بڑا اپ سیٹ، ڈیموکریٹ اسکاٹ کولم نے ریپبلکن سینیٹر کو شکست دے دی
12 November 2026
ثانیہ مرزا نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑ دی
12 November 2026
ایران کی جوابی کارروائی یورپ بھر میں امریکی اڈوں تک پھیل سکتی ہے: محسن رضائی
12 November 2026
صوابی میں فائرنگ سے چوکی انچارج سمیت 2 اہلکار شہید، ڈی آئی خان میں بھی تھانے پر حملہ
12 November 2026