سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
Web Desk
16 October 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا، تاہم دن بھر کے اتار چڑھاؤ کے بعد مارکیٹ مثبت زون میں بند ہوئی۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 413 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور یہ 1 لاکھ 66 ہزار 500 پوائنٹس کی حد عبور کر گیا تھا، اور کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 233 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 66 ہزار 419 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی تھی اور انڈیکس 768 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 66 ہزار 186 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، جس سے سرمایہ کاروں میں اعتماد کی بحالی کا تسلسل جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ماہانہ بنیادوں پر ہوشربا اضافہ
16 October 2026
پاکستان اور ورلڈ بینک کا سرمایہ کاری، روزگار کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
16 October 2026
ملک میں بڑی صنعتوں کی سالانہ ترقی 0.7 فیصد بڑھ گئی: ادارہ شماریات
16 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
16 October 2026
وزیر خزانہ کی عالمی مالیاتی اداروں سے ملاقاتیں، برآمدات میں اضافے پر زور
16 October 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 68 لاکھ 15 ہزار سے متجاوز
16 October 2026
زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ
15 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
15 October 2026