LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اپوزیشن کمیٹی کے ساتھ اچھا معاہدہ تیار ہوا، سہیل آفریدی نے سبوتاژ کر دیا: محسن نقوی پاک بھارت سرحد پر بلااشتعال بھارتی فائرنگ، شہید پاکستانی شہریوں کی نمازِ جنازہ ادا وزیراعظم کی محسن نقوی سے ملاقات، خیبرپختونخوا میں امن و امان کیلئے سخت فیصلوں پر غور وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، اپوزیشن سے مذاکرات پر تبادلہ خیال خیبرپختونخوا حکومت تحریری معاہدے پر اتفاق کرکے آخری وقت میں پیچھے ہٹ گئی: محسن نقوی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجے ڈرافٹ کا مسودہ جاری کر دیا اسلام آباد مفاہمت کی 7 شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی: قالیباف پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا آغاز، 5 روڈ منصوبے نجی شعبے کے سپرد ملک بھر میں 257 کارروائیوں میں 700 حوثی جنگجو مارے گئے: یمنی فوج ملک کو انتشار سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، پی ٹی آئی وفد دہشت گردی پر نہیں مانا: امیر مقام و شیری رحمان پی ٹی آئی دہشت گردی پر تعاون سے انکاری، لانگ مارچ اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیں گے: رانا ثناء اللہ کے پی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں کرنا چاہتی، حد سے زیادہ انتظار نہیں ہو سکتا: طلال چوہدری حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار، لانگ مارچ ملتوی نہیں ہوگا: بیرسٹر گوہر نیویارک: 72 گھنٹے کے گرینڈ آپریشن میں لاپتہ اور انسانی اسمگلنگ کا شکار 34 بچے بازیاب ایران اپنے لیے مشکل یا آسان راستہ اختیار کر سکتا ہے: ٹرمپ

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

Web Desk

7 September 2026

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز شدید مندی کا رجحان غالب رہا، جس کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی اہم نفسیاتی حد برقرار رکھنے میں ناکام رہا۔

ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ اور فروخت کے شدید دباؤ کے باعث منفی رجحان دیکھا گیا جو کاروباری روز کے اختتام تک برقرار رہا۔ دن بھر کے اتار چڑھاؤ کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس 1,692.68 پوائنٹس یا 0.97 فیصد کمی کے ساتھ 1,73,636.00 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1,75,328.68 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا، تاہم نئی پیش رفت کے بعد سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔