LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا کنگ چارلس سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ملاقات، محسن نقوی سے کرکٹ اور امن پر گفتگو ایران کی نئی حکمت عملی امریکی مفادات کی بنیادیں ہلا دے گی: محسن رضائی محسن نقوی اور برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈوٹی کے درمیان اہم ملاقات ایران کے راستے غیر قانونی عراق جانیوالے 17 مسافروں کیخلاف مقدمہ درج عالمی شہرت یافتہ مصری قرّاء کرام پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا خیر مقدم چینی صدر کی مصری ہم منصب سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کے جامع حل پر زور آزاد کشمیر حکومت کا 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سجاد حسین حکومتی احکامات کی عدم تعمیل پر معطل لمپی سکن ڈیزیز، بروسیلا ویکسینز کا عطیہ، چینی حکومت کا تعاون قابل تحسین ہے: رانا تنویر حسین وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی سندھ ہائیکورٹ کا کراچی کاٹن ایکسچینج کی عمارت فوری ڈی سیل کر کے قبضہ درخواست گزاروں کے حوالے کرنے کا حکم میر رضا کیس: جے آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے پاکستان امن عمل سے مایوس نہیں، فریقین مذاکرات کی طرف واپس آئیں گے: دفتر خارجہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی

Web Desk

2 September 2026

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جاری منفی رجحان کے باعث کاروباری ہفتے کے تیسرے روز شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس (KSE-100 Index) میں 1700 سے زائد پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروبار کے آغاز ہی سے مارکیٹ میں شدید فروخت کا دباؤ دیکھنے میں آیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس گراوٹ کا شکار ہو کر ایک لاکھ 74 ہزار 701 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش حصص کی فروخت کے باعث مارکیٹ میں مندی کا رجحان غالب رہا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر بھی سٹاک ایکسچینج میں 508 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی اور ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار 466 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ معاشی ماہرین کے مطابق موجودہ مندی کی بنیادی وجہ علاقائی صورتحال، سرمائے کا انخلاء اور تکنیکی تصحیح (Technical Correction) کی لہر ہے۔