سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
Web Desk
5 October 2026
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی، اور پورے دن مندی کا یہ سلسلہ برقرار رہا۔ کاروباری روز کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 2288 پوائنٹس کی بڑی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 65 ہزار 867 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کا اختتام ایک لاکھ 68 ہزار 155 پوائنٹس پر ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ
5 October 2026
نیوزی لینڈ نے نیٹو کے دفاعی بینک میں شمولیت سے انکار کر دیا
5 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
5 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
5 October 2026
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 10.8 ارب ڈالر ریکارڈ
3 October 2026
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری
3 October 2026
رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
2 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
2 October 2026