پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کی ایکسچینج سٹیبلائزیشن فسیلیٹی مانگ لی
Web Desk
20 August 2026
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے معاشی استحکام کے لیے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کی ایکسچینج سٹیبلائزیشن فسیلیٹی (Exchange Stabilization Facility) کی باقاعدہ درخواست کی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی یہ درخواست اس وقت امریکی محکمہ خزانہ کے زیر غور ہے، جس پر ستمبر تک حتمی فیصلہ متوقع ہے۔
وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان دوطرفہ قرضوں کی واپسی کی مدت میں 10 سال تک توسيع کے لیے مختلف آپشنز پر کام کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید واضح کیا کہ معاشی اصلاحات اور مالیاتی مدد کے سلسلے میں امریکی ایگزم بینک (EXIM Bank)، یو ایس ڈی ایف سی (DFC) اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے ساتھ بھی بات چیت کا عمل جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
21 August 2026
بلوچستان میں دشمن عناصر ریاست اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنا چاہتے ہیں: فیلڈ مارشل
21 August 2026
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
21 August 2026
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
21 August 2026
عائشہ وہاب امریکی کانگریس کی پہلی افغان نژاد خاتون رکن منتخب
21 August 2026
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
21 August 2026
دشمن کی دھمکیوں، حملوں کے باعث اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنا دیا: ایران
21 August 2026
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن 9 ماہ بعد مشرق وسطیٰ سے روانہ
21 August 2026