سہ ملکی سیریز: آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد
Web Desk
2 November 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے ٹرائی سیریز کے فائنل میں 3 وکٹوں سے شاندار فتح حاصل کر لی ہے، تاہم مقررہ وقت میں ایک اوور کم کرانے پر آئی سی سی کی جانب سے قومی ٹیم پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں کھیلے گئے فائنل میچ میں سری لنکا کے 326 رنز کے ہدف کے تعاقب میں فخر زمان کی 127 رنز (99 گیندوں) کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے ہدف 7 وکٹوں پر 9 گیندیں قبل حاصل کیا۔ میچ ریفری جیف کرو نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.22 کے تحت جرمانہ عائد کیا، جسے قومی کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تسلیم کر لیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026
جوش ہیزل ووڈ نے پیٹ کمنز کو کپتانی سے ہٹانے پر ٹیم چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
21 November 2026
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ دورہ پاکستان کے اختتام پر مہمان ٹیم کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ
21 November 2026
پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا
21 November 2026