نئے سال کا شاندار آغاز، پاکستان دنیامیں چاول کاتیسرابڑا ایکسپورٹربن گیا
Web Desk
19 January 2026
پاکستان زرعی برآمدات میں تیز رفتار ترقی کے ساتھ عالمی قیادت کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔خلیجی اخبار گلف نیوز نے پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پذیرائی کا اعتراف کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کنندہ ملک بن گیا۔ دسمبر 2025 میں پاکستانی چاولوں کی برآمدات نے 14 فیصد ماہانہ اضافہ ریکارڈ کر کے عالمی منڈی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔باسمتی چاول کی برآمدات میں 50 فیصد سے زائد اضافے نےکامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔دسمبر 2025 میں پاکستان نے 4 لاکھ 89 ہزار ٹن چاول عالمی منڈیوں میں برآمدکیے۔
دسمبر2025 میں ویتنام کی برآمدات 3 لاکھ 87 ہزار ٹن رہیں۔ پاکستان نے ویتنام پر سبقت
حاصل کرکے عالمی درجہ بندی میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔پاکستان نےسب سے زیادہ چاول چین، تنزانیہ،کینیا ، متحدہ عرب امارات اور آئیوری کوسٹ کے لیے بھیجا۔
متعلقہ عنوانات
پمز واقعہ: لاپرواہی ثابت ہوئی تو کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا، وفاقی وزیر صحت
26 August 2026
پمز ہسپتال میں زیادہ بچوں کی اموات دم گھٹنے سے ہوئیں: طارق فضل چودھری
26 August 2026
فورسز نے خاران میں دہشت گردوں کی جانب سے ناکہ بندی کی کوشش ناکام بنا دی
26 August 2026
سعودی کابینہ کا آبی گزرگاہوں کو کھلا اور محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور
26 August 2026
سیرتِ محمدیؐ کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانا ہو گا، مریم نواز
26 August 2026
وزیراعظم کا پمز ہسپتال آتشزدگی کا نوٹس، واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم
26 August 2026
ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
26 August 2026
پنجاب اور شن جیانگ میں زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
26 August 2026