LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بلاول بھٹو کا جوائنٹ کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے جواب کا خیرمقدم امریکا کی مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کو انخلا کیلئے تیار رہنے کی ہدایت وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال پر مشاورت بارشیں اور سیلابی صورتحال: وزارت ریلوے ہائی الرٹ، افسران کی چھٹیاں منسوخ دہشتگردی کی منصوبہ بندی میں ملوث کالعدم تنظیم کے تین ملزمان کو 7، 7 سال قید کی سزا آزاد کشمیر انتخابات: ملتان میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل، کانٹے دار مقابلے کا امکان شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید ہر گھرغریب، معیشت بدترین بحران کا شکار ہے: شاہد خاقان عباسی حکومت پر برس پڑے عرفان صادق تارڑ پراسکیوٹر جنرل پنجاب تعینات افواجِ پاکستان اور پیپلز لبریشن آرمی حقیقی شراکت دار، امن و استحکام کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل امن منصوبے پر مثبت پیش رفت: 1967 کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے: دفتر خارجہ سندھ میں نئے صوبے کی ضرورت نہیں، یہ پنجاب کی عوام کا مطالبہ ہے، سعید غنی خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج پنجاب میں ماتحت عدلیہ کے ججز پر مونیٹائزیشن پالیسی نافذ آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: 21 نشستوں پر پولنگ کل، 12 لاکھ سے زائد ووٹرز شامل

پاک امریکا فوجی مشق ’’انسپائرڈ گیمبٹ‘‘کا8واں روز

Web Desk

15 January 2026

امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر اور اعلیٰ عسکری حکام نےپبی میں جاری مشق کا معائنہ کیا۔مشق کے دوران دونوں افواج کے دستوں نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت اور ہم آہنگی کا مظاہرہ کیا۔۔۔۔اس سلسلے میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں معزز مہمانوں کے لیے تقریب منعقدکی گئی اورشرکا کو مشق کے دائرہ کار، مقاصد اور طریقہ کار پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔۔۔۔مشق 16جنوری تک جاری رہے گی۔ نو روز پرمحیط مشق انسداد دہشت گردی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے فروغ پر مرکوزہے۔اس کااہم مقصد انسداد دہشت گردی تجربات کا تبادلہ اور باہمی تعاون کا فروغ ہے۔۔۔واضح رہے کہ پاکستان اور امریکا کی افواج کے درمیان یہ تربیتی سلسلے کی 1995 سے جاری تیرہویں مشق ہے۔