LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنسی تشدد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے,عاصم افتخار برطانوی ہائی کمشنر کی اسحاق ڈار سے ملاقات؛ پاک برطانیہ تعلقات اور امریکہ ایران کشیدگی پر گفتگو اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر سے زائد کا بڑا اضافہ، مجموعی ملکی ذخائر تقریباً 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئے مفتی تقی عثمانی کا بڑا فیصلہ؛ بٹ کوائن اور یو ایس ڈی ٹی سمیت تمام کرپٹو کرنسیز شریعت کی رو سے ‘حرام’ قرار، وفاقی وزیر احسن اقبال کی سلیکون ویلی میں اہم ملاقاتیں؛ 2035 تک پاکستان کو 1 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کا ہدف سی پیک علاقائی روابط اور معاشی ترقی کا اہم محرک ہے، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 105 ویں سالگرہ کے سیمینار سے قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا خطاب وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، سرکاری اداروں کے بورڈز میں شفافیت اور اہم تقرریوں کی منظوری ہائبرڈ نظام نے ملکی معیشت اور سیکیورٹی کو شدید نقصان پہنچایا: مولانا فضل الرحمان اور اختر مینگل کا اتفاق افغانستان سے ملکر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: شہباز شریف نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار

نیویارک میں قابل فخرلمحات، پاکستانی قونصل جنرل نے فٹ بال ورلڈکپ کےلیے تیارکردہ گیند وصول کرلی

Web Desk

15 April 2026

پاکستان کے لیے کھیلوں کی دنیا میں ایک اور اعزاز۔۔نیویارک میں پاکستانی قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی نے فیفا ورلڈ کپ دو ہزار چھبیس کے لیے تیار کردہ آفیشل بال وصول کر لی، جو فخریہ طورپرپاکستان میں تیار کی گئی ہے۔۔پاکستان میں تیارکردہ یہ فٹ بالز رواں سال امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے تمام میچز میں استعمال ہوں گی۔

یہ شاندار کامیابی ایک بار پھر ثابت کرتی ہے کہ پاکستان، خصوصاً سیالکوٹ، عالمی معیار کے فٹ بال تیار کرنے میں اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے۔ یہاں کی ہنر مند افرادی قوت، محنت کی کم لاگت اور سازگار کاروباری ماحول نے ملک کو بین الاقوامی برانڈز کے لیے ایک اہم مرکز بنا دیا ہے۔

عالمی ادارے سےیہ شراکت داری عالمی منڈی کی ضروریات کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستانی صنعت کی مہارت اور قابلیت کا عملی ثبوت بھی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ جب دنیا کے بڑے اسٹیڈیمز میں  ورلڈ کپ کے میچ کھیلے جائیں گے، تو ہر کِک کے ساتھ پاکستان کی محنت، ہنر اور وقار بھی جست کرتاہوا  محسوس ہوگا۔