LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز اور باب المندب کا بلیک میلنگ کیلئے استعمال ناقابلِ قبول : سعودیہ وزیرِ خارجہ مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی

اداکار عمر عالم اور فضا مسرور رشتہ ازدواج میں بندھ گئے، نکاح کی تصاویر وائرل

Web Desk

25 January 2026

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمر عالم نے شادی کے بندھن میں بندھ کر سب کو خوشخبری سنائی ہے۔
ان کا نکاح فضا مسرور کے ساتھ ہوا، جس کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ منعقد کی گئی، اور صرف قریبی رشتےداروں اور دوستوں نے شرکت کی۔
نکاح کی تقریب میں اداکار نے ہلکے آسمانی رنگ کا لباس پہنا، جبکہ دلہن گلابی رنگ کے عروسی جوڑے میں جلوہ گر نظر آئیں۔
شادی کے موقع پر جوڑے نے سمندر کنارے فوٹو شوٹ کروایا، جس میں دونوں کو مختلف انداز میں پوز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
عمر عالم نے تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جس پر مداحوں نے انہیں نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
واضح رہے کہ عمر عالم نے اپنی اہلیہ کو ایک فضائی سفر کے دوران جہاز میں منفرد انداز میں پروپوز کیا تھا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔