نیویارک سٹی ہال میں یومِ پاکستان کی تاریخی روایت کے 18 سال مکمل، زاہد سید کی کاوشوں کا سفر جاری
Web Desk
18 August 2026
نیویارک میں پاکستانی یومِ آزادی کی سرکاری تقریبات کی تاریخ میں 14 اگست 2007 کا دن ایک نمایاں سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر، ممتاز کمیونٹی رہنما زاہد سید کی انتھک کوششوں، نیویارک سٹی کونسل کی اسپیکر کرسٹین سی کوئن اور کونسل رکن ہائرم مونسیراٹے کے اشتراک سے پہلی بار نیویارک سٹی ہال کے کونسل چیمبرز میں یومِ آزادی کی شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ اس تاریخی پروگرام میں پاکستان اور امریکہ کے قومی ترانے، ملی نغمے اور کمیونٹی خدمات کا اعتراف شامل تھا، جبکہ انتظامی کمیٹی میں نیئر امام اور توقیر خان بھی زاہد سید کے شانہ بشانہ رہے۔ 2007 میں شروع ہونے والی یہ تاریخی روایت آج بھی کامیابی سے جاری ہے اور زاہد سید، جو اب ہیمپسٹڈ ٹاؤن شپ میں کمشنر برائے کمیونٹی افیئرز ہیں، سپروائزر جان فیرٹی کے ساتھ مل کر وہاں بھی ہر سال یومِ آزادی کی پروقار تقریبات کا انعقاد باقاعدگی سے کر رہے.
متعلقہ عنوانات
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار
23 November 2026
معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ
23 November 2026
چک شومر دوبارہ ناکام ہوں گے، ان کے ساتھ کام کرنا مشکل ہوگا، ٹرمپ
22 November 2026
اماراتی صدر سے امریکی وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
22 November 2026
امریکا اور کینیڈا کی افواج کے درمیان تعاون محدود کرنے کا مبینہ خفیہ میمو سامنے آگیا
22 November 2026
ٹرمپ کا یورپی ممالک کو یوکرین جنگ پر اخراجات کم کرنے کا مشورہ
22 November 2026
امریکہ نے ایران کا ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ مسترد کر دیا
22 November 2026