شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
Web Desk
24 September 2026
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ایک کامیاب آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا، جبکہ ہلاک خوارج کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع نے مزید انکشاف کیا کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے کارروائی سے بچنے کے لیے مقامی مسجد کو بطورِ ڈھال استعمال کرنے کی بزدلانہ کوشش کی، تاہم فورسز نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اور مسجد کے مقدس مقام کے احترام کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے تمام دہشت گردوں کو ٹھکانے لگایا۔ سیکیورٹی فورسز نے اعادہ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک بلامعطل کارروائیاں جاری رہیں گی۔
متعلقہ عنوانات
نظامِ انصاف مؤثر بنانے کیلئے اصلاحات ناگزیر ہیں: ملک احمد خان
15 November 2026
خیبرپختونخوا میں 200 سے زائد ہسپتال برسوں سے بند رہنے کا انکشاف
15 November 2026
بانی پی ٹی آئی نے پیغام دیا کہ 28 ویں ترمیم پر بات کرنی ہے تو براہ راست ان سے کی جائے: سلمان اکرم راجہ
15 November 2026
شیر کے حملے سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ، ورثا نے ملزمان کو معاف کر دیا
15 November 2026
ایم کیو ایم پہلے اپنے گھر کا قبلہ درست کرے، پھر استعفوں کی بات کرے: سعدیہ جاوید
15 November 2026
پرویز الٰہی سے لطیف کھوسہ کی ملاقات، آئندہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال
15 November 2026
ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقلی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
15 November 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز: 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہید
15 November 2026